Imran Khan (@ImranKhanPTI)
جب تک مکمل رزلٹ نہ ملے ریٹرننگ افسران کے دفاتر کے باہر پرامن طریقے سے موجود رہیں اپنے ووٹ کا پہرہ دیں کسی صورت مکمل نتیجہ لیے بغیر RO آفس نہ چھوڑیں آج کی رات ووٹ پر پہرہ، پاکستان کی نسلوں کو غلامی سے آزاد کر دے گا
fxtwitter.com